جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کے بعد ق لیگ نے مونس الٰہی، حسین الٰہی کے خلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ نے مونس الٰہی اور حسین الٰہی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، انہوں نے کامل علی آغا کو بھی شوکاز جاری کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کسی دوسری جماعت میں جا رہے ہیں تو مستعفی ہو کر جائیں، نوٹس میں کہا گیا کہ یہ نشستیں اور عہدے آپ کے پاس پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امانت ہیں اور آپ کا یہ اقدام غیر آئینی ہو گا، آپ میں سے کوئی بھی کسی اور سیاسی جماعت میں جانا چاہتا ہے تو پارٹی کی امانت واپس کرتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہوں اور سینٹ سے مستعفی ہوں، ورنہ ق لیگ ایسے تمام ارکان کو ڈی سیٹ کروانے کے لئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرے گی، ق لیگ نے جواب کے لئے سات دن کا وقت دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…