پروفیسر ڈاکٹر نعیم ملک کو تنگ نہ کریں

  پیر‬‮ 16 جنوری‬‮ 2023  |  21:41

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف صحافی جاوید چودھری کا کہناہے، میں نے دسمبر 2021ء میں ”اگر خدانخواستہ فالج ہو جائے“ کے عنوان سے ایک کالم تحریر کیا تھا، اس کالم میں، میں نے ڈاکٹر ملک نعیم کا ذکر کیا تھا، میں ڈاکٹر ملک نعیم کو نہیں جانتا لیکن میرے حلقہ احباب میں پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ملک شامل ہیں، یہ ملک کے نامور کارڈیالوجسٹ بھی ہیں اور پمز کے کارڈیالوجسٹ سنٹر کے سربراہ بھی ہیں، میرے کالم کے بعد دنیا بھر سے لوگ ان کو فون کرکے ان کی عیادت کر رہے ہیں، میں ان سطروں کے ذریعے آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ملک ماشاء اللہ بالکل ٹھیک اور تندرست ہیں، آپ انہیں تنگ نہ کریں، میرے کالم کے ملک نعیم کوئی اور صاحب ہیں اور یہ راولپنڈی میں رہتے ہیں، میں احتیاطً پروفیسر ڈاکٹر نعیم ملک کی تصویر اور کالم آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، نیچے دی گئی تصویر صحت مند پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم ملک کی ہے۔

اگر خدانخواستہ فالج ہو جائے

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎