پاور آف ٹنگ
نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا‘ یہ واقعہ میں نے سیلف ہیلپ کی کسی کتاب میں پڑھا تھا۔ کسی مکان کے سامنے چٹان کا ایک بڑا ٹکڑا پڑا تھا‘ مالک نے چٹان اٹھانے کے لیے کسی مزدور کا بندوبست کیا‘ مزدور نے کوشش کی لیکن… Continue 23reading پاور آف ٹنگ