اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

9 مئی واقعات، اداکارمانی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے 9مئی کے واقعات کے بعد سیاست چھوڑ کر توجہ بچوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مانی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میرا تعلق حلقہ این اے 251 کراچی گلشن اقبال سے ہے، میرا بطور اداکار، میزبان اور پروڈیوسر شوبز انڈسٹری سے تعلق ہے ،ماضی میں کئی سیاسی جماعتوں سے بھی تعلق رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں جو کچھ ملک میں ہوا اس کے بعد میں نے سوچا ہے کہ مجھے اپنی ساری توجہ اپنی فیملی کو دینی چاہئے کیونکہ میرے دونوں بچوں کے رزلٹ اچھے نہیں آئے اور اس کی وجہ میں ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں بچوں پر توجہ دینے کے بجائے ہر وقت سیاست کرنے میں لگا رہا ،9مئی کو اپنے گھر پر ہی تھا ،میں نے کچھ بھی نہیں کیا مگر اس کے باوجود میں سیاست چھوڑنے کا اعلان کر رہا ہوں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…