شبر زیدی نے علی زیدی پر لگائے گئے الزامات افسوسناک اور غلط قرار دیدیے

20  اپریل‬‮  2023

کراچی (این این آئی)سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے سابق وفاقی وزیر علی زیدی پر لگائے گئے الزامات کو افسوسناک اور غلط قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ علی زیدی اور ان کے خاندان کو دو نسلوں سے جانتا ہوں، سابق وفاقی وزیر پر لگائے گئے الزامات افسوسناک اور غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقدمے کے بنیاد ایسے کاغذات پر ہے، جس کی قانونی حیثیت ہی نہیں، مالی تنازعات پر سول سوٹ ہوتا ہے، ایف آئی آر نہیں ہوتی۔شبر زیدی نے کہا کہ جو ٹرانزیکشن بتائی جارہی ہے وہ ہوئی ہی نہیں، مدعی بھی غائب ہے، یہ معاملہ عدالت نے دیکھنا ہے، عدالت بہت جلدی حل کر سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ جس دن کا معاہدہ دکھایا گیا اس دن علی زیدی ملک میں ہی نہیں تھے، عدالت کو ایکشن لینا چاہیے تاکہ پبلک آفس ہولڈرز کے خلاف ایسی کارروائی نہ ہو۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…