عیدالفطرکا چاند دیکھنے والے ان نمبرز پر رابطہ کریں، رویت ہلال کمیٹی

19  اپریل‬‮  2023

پشاور(این این آئی)ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل 2023 بمطابق 29 شعبان 1444ھ کو دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا واقع عید گاہ چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں عوام الناس کو مطلع کیا گیا ہے کہ رویت (چاند دیکھنے) کے حوالے سے اطلاع دینے کے لئے ممبر زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا شیخ الحدیث مولانا احسان الحق سے موبائل نمبر 03009393026 ، رکن مرکز ہلال کمیٹی ڈاکٹر حافظ عبد الغفور سے موبائل نمبر 03005947909 ، ممبر زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی سے موبائل نمبر 03005941181، ممبر زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا مفتی عتیق اللہ سے موبائل نمبر 03157110900اور دفترایڈمنسٹریٹراوقاف خیبرپختونخوا کے ٹیلی فون نمبر 091-9330428,091-9330427 پر رابطہ کریں۔اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…