اسلام آباد (این این آئی)جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنگلی جانور گزشتہ روز بھی کئی دفاتر میں داخل ہوا تھا ،منگل کو ایک بار پھر جنگلی جانور پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوگیا۔ عملہ کے مطابق جنگلی جانور نے متعدددفاتر کو نقصان پہنچایا ہے، جنگلی جانور کے پارلیمنٹ ہاس میں داخل ہونے سے عملہ پریشان ہوگیا ۔ عملہ کے مطابق جانور انتہائی خطرناک ہے،جس جس دفتر میں یہ جانور گیا ہے اب وہاں جائیں تو ہماری آنکھیں جلتی ہیں،پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے جانور کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا۔
٭٭٭٭٭
خطرناک جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان



















































