اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ایف بی آر کا ٹیکس دہندگان کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) حکومت نے ٹیکس دہندگان کو گوشوارے جمع کرانے کے لئے خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق 29 اور 30 اپریل کو ایف بی آر دفاتر شام ساڑھے 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔ایف بی آر کی جانب سے اضافی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کریا۔جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کو ماہانہ گوشوارے تیار کرنے کا مناسب وقت نہیں ملا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…