ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں کلینک پر تاخیر سے پہنچنے پر مریض نے ڈاکٹر کو قتل کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2023 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں مریض نے ڈاکٹرکو تاخیر سے کلینک آنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق علاقہ فیروز والا نئی آبادی میں ملزم کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔مقتول نے محلے میں کلینک کھول رکھا تھا، علی رضا نامی ملزم نے ڈاکٹر کو فون کرکے کلینک پہنچنے کا کہا، تاخیر سے آنے پر ملزم نے جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…