جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

سراج الحق کے مذاکرات حقیقت پرمبنی ہوں تواچھی بات ہے’ شیخ رشید احمد

datetime 17  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سراج الحق کے مذاکرات حقیقت پرمبنی ہوں تواچھی بات ہے،اب توزلمے خلیل زاد نے بھی مسٹرٹین پرسنٹ پر مہرلگا دی ہے ،نیب کے کیسزسپریم کورٹ میں فیصلہ طلب ہیں،

انشااللہ سپریم کورٹ نیب ترامیم کوکالعدم قراردے گی ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ عدلیہ کودھمکیاں بھی دی جارہی ہیں اور ان کے خلاف غیراخلاقی مہم بھی چلائی جارہی ہے ،اگرقومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی توصوبائی الیکشن اپنے وقت پرہی ہوکررہیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کابیان کہ14مئی کوانتخابات نہیں ہوں گے عدلیہ کے فیصلے کی سرعام حکم عدولی ہے ،چور دروازے آنے والی پی ڈی ایم حکومت الیکشن کیلئے چوک اورچوراہے میں جانے سے گھبرا رہی ہے،نگران حکومت کے90روز پورے ہوگئے ہیں تویہ کس شوق کس اختیارکے تحت بیٹھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حالات یہ ہیں کہ غیرملکی سرمایہ کاری اورغیرملکی ائیر لائنز بند ہورہی ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…