ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم نے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بابر اعظم کی جانب سے ریکارڈز کا سلسلہ جاری ہے ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے واحد کپتان بن گئے ۔ لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی کے خلاف کھیلتے ہوئے بابراعظم اور محمد رضوان نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ رضوان اور بابر نے ایک اور 50 پلس پارٹنر شپ قائم کی،یہ بابراعظم اورمحمد رضوان کی مجموعی طور پر 19 ویں ففٹی پلس شراکت داری ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری سب سے زیادہ 50 پلس شراکت داری کا اعزاز روہت شرما اور کے ایل راہول کے پاس ہے انہوں نے پندرہ بار پچاس رنز سے زائد شراکت قائم کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…