ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نبیل قریشی کا عید پر 5چھٹیاں ملنے پر طنز

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی نے اس بار عید الفطر پر 5 چھٹیاں ملنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے ہدایت کار نبیل قریشی نے انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کے موقع پر ملنے والی 5 چھٹیوں کے اعلان کی خبر کا سکرین شارٹ شیئر کیا اور لکھا کہ بھئی ماشاء اللہ اتنی ترقی ہو رہی ہے ،اس پر اتنی چھٹیاں تو بنتی ہیں۔نبیل قریشی کے اس طنز سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں ان دنوں کوئی بہت ضروری کام در پیش ہے اور یہ 5چھٹیاں ان کے کام میں آڑے آرہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…