پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں تیز،چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

datetime 15  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔بھکر کے علاقے داجل چیک پوسٹ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے 16ٹرکوں سے 10ہزار سے زائد پچاس کلوگرام کے چینی کے بیگ برآمد کرلیے، پولیس نے چینی غیرقانونی طورپرخیبرپختونخوامنتقل کرنے والے 16ملزمان کو گرفتارکرلیا۔بورے والا میں بھی ذخیرہ شدہ چینی کا گودام پکڑاگیا،کارروائی کے دوران ذخیرہ شدہ 3131چینی کی بوریاں برآمدکی گئیں اورچینی قبضے میں لے کر گودام سیل کردیاگیا ۔اس طرح لیاقت پورمیں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے دوران 3000چینی اور2000چاول کی بوریاں برآمدکی گئیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…