ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کا ڈراپ سین

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کو 4 رکنی جے آئی ٹی نے طبعی قرار دیدیا۔محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔جے آئی ٹی نے اس حوالے سے عامر شہزاد کی بیوہ، بھائیوں اور رشتے داروں کے بیانات ریکارڈ کیے۔محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز اور ساتھی پولیس آفیسرز کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے۔واضح رہے کہ ایس ایچ او عامر شہزاد گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…