منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

72 سالہ شخص نے ڈیٹ کی آفر کی تھی، آئمہ بیگ

datetime 14  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

72 سالہ شخص نے ڈیٹ کی آفر کی تھی، آئمہ بیگ

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے ماضی کا ایک قصہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح ایک 72 سالہ شخص نے ان کے ساتھ ناشتے میں انناس کے پین کیکس کھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے

ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے ابتدائی دنوں کے قصے شیئر کئے۔انہوں نے بتایا کہ جب وہ 16 یا 17 برس کی تھیں، اس وقت انہیں صرف 3 ہزار روپے جیب خرچ کے لئے ملا کرتے تھے اس لئے انہوں نے اضافی پیسے کمانے کے لئے کال سینٹر میں کام کرنا شروع کیا، جہاں انہیں امریکا میں لوگوں کو کیبل کنکشن فروخت کرنا تھا۔انہوں نے اس دوران پیش آنے والے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ایک 72 سالہ شخص، جسے لگتا تھا کہ میں امریکی ریاست اوہائیو سے ہوں، نے مجھے ڈیٹ کی آفر کرتے ہوئے ناشتے پر پائن ایپل پین کیکس کی آفر کی‘۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…