منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جعل سازوں کے نئے طریقے، بینک صارفین ہوشیار

datetime 14  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بینکنگ محتسب پاکستان نے بینک صارفین کو جعل سازوں سے ہوشیار رہنے کا عندیہ دے دیا۔بینکنگ محتسب پاکستان محمد کامران شہزاد نے بینک صارفین کو انتباہ میں کہا ہے کہ بینک کی ہیلپ لائن سے بھی فون آنے پر معلومات نہ دی جائیں۔محتسب نے کہا کہ بینک اکاونٹ ہولڈز جعل سازوں سے ہوشیار رہیں جو لوگوں کو لوٹنے کیلئے نت نئے طریقے آزما رہے ہیں بینکنگ صارفین اپنی ذاتی اور مالی معلومات کسی تیسرے شخص کو فراہم نہ کریں۔بینک صارف اپناشناختی کارڈ نمبر، کریڈٹ کارڈ نمبر، ڈیبٹ کارڈ نمبر کسی سے شئیر نہ کریں، بینک صارف پاس ورڈ اور آو ٹی پی کسی بھی فون کالز پر شئیر نہ کریں بینک کی ہیلپ لائن سے کبھی بھی فون نہیں آتا اگر فون پر بینک ہیلپ لائن سے فون آئے تو بینک صارف یہ یقین رکھے کہ یہ جعلی ہے ایسے جعلی فون کالز آنے پر بینک صارفین فورا اپنی قریبی برانچ رجوع کریں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…