کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2034 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1100روپے اور 943روپے کا اضافہ ہوا۔نتیجتاً ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 218600 روپے اور اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 187414روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپے بڑھ کر 2570روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 17.15روپے بڑھ کر 2203.36روپے کی سطح پر آگئی۔واضح رہے کہ جمعرات کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی کمی واقع ہوئی تھی۔
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
81فیصد
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پییکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ فرار ہونے والے بیٹے کو والد نے عاق ...
-
اگر آپ بچیں گے تو
-
طیارہ حادثے کے شکار پاک فضائیہ کے پائلٹ نے سب سے پہلے لوگوں سے کیا ...
-
امتحان میں فیل ہونے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیا
-
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانیکی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا
-
ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ’’ متنازعہ‘‘ ویڈیو لیک ہو گئی
-
13 کتوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالا شخص بالآخر گرفتار کرلیا گیا
-
سولر پینل کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں، انتہائی سستے ہو گئے
-
فیصل آباد موٹروے پر شوہر کے سامنے بیوی سے زیادتی کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے ...
-
’’آسان کاروبار کارڈ‘‘کون اہل ہے،اپلائی کس طرح کیا جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
81فیصد
-
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پییکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
-
اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ فرار ہونے والے بیٹے کو والد نے عاق کر دیا
-
اگر آپ بچیں گے تو
-
طیارہ حادثے کے شکار پاک فضائیہ کے پائلٹ نے سب سے پہلے لوگوں سے کیا پوچھا؟ ویڈیو دیکھیں
-
امتحان میں فیل ہونے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیا
-
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانیکی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا
-
ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ’’ متنازعہ‘‘ ویڈیو لیک ہو گئی
-
13 کتوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالا شخص بالآخر گرفتار کرلیا گیا
-
سولر پینل کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں، انتہائی سستے ہو گئے
-
فیصل آباد موٹروے پر شوہر کے سامنے بیوی سے زیادتی کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں مارا گیا
-
’’آسان کاروبار کارڈ‘‘کون اہل ہے،اپلائی کس طرح کیا جائے
-
ملک کی ایک بڑی سیاسی و مذہبی جماعت کےبڑے راہنما و سابق سربراہ انتقال کر گئے
-
68 سالہ اداکارہ نے مرے ہوئے بیٹےکی بچی کو جنم دے دیا