ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب کر لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

عمران خان نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے چودھری رشید کو نامزد کر دیا ہے ۔

دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر شروع ہو چکا ہے۔جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چوہدری یاسین کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کا کیلئے نامزد کیا گیا ہے چودھری یاسین کو پی پی کے 12، ن لیگ کے 7جے کے پی پی اور ایم سی کے ایک رکن کی حمایت حاصل ہے ۔ خیال رہے کہ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آج آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی گئی تھی ۔ یاد رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 52 ارکان میں سے 31 کا تعلق تحریک انصاف، 12 کا پیپلز پارٹی اور 7 کا ن لیگ سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…