لاہور ( این این آئی) اپیلٹ ٹربیونل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی اور انکے صاحبزادے سابق وفاقی وزر مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرننگ آفیسرکا حکم کالعدم قراردیتے ہوئے دونوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔لاہورہائیکورٹ میں پرویزالٰہی اورمونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت جسٹس شہرام سرورنے کی۔دونوں نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کررکھی تھیں۔درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر پی پی 32گجرات کو فریق بنایا گیا ۔عدالت نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی اپیلوں کو منظور کر تے ہوئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ریٹرنگ آفیسر کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ٹربیونل نے پرویزالٰہی اورمونس الٰہی کوالیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































