واشنگٹن(این این آئی)انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ڈسکارڈ پر امریکی خفیہ دستاویزات لیک ہونے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والا شخص اسلحے کا شوقین تھا۔دستاویزات شیئر کرنے والا شخص امریکی فوجی اڈے پر بھی کام کر چکا ہے۔ نامعلوم شخص نے خفیہ معلومات2درجن سے زائد سوشل میڈیا گروپس پر شیئر کیں۔ ان گروپس کے افراد فوجی ساز و سامان کے متعلق باہمی دلچسپی رکھتے تھے۔امریکی محکمہ دفاع اور محکمہ انصاف نے ان رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔
امریکی خفیہ دستاویزات کس نے لیک کیں؟ مزید انکشافات سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































