پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

زمین کا فیصلہ جیتنے والا زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجووال ( این این آئی)راجووال میں رقبے کا قبضہ لینے پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گائوں جیٹھ پور کے رہائشی آصف،کاشف وغیرہ نے اپنے رقبے کے کی تقسیم کا عدالتی فیصلہ جیت کر پولیس اور محکمہ مال کے ذریعے قبضہ حاصل کیا جس پر اصغر،بوٹا،ساجد اور حمید وغیرہ قابض تھے جنہوں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور جب آصف اور کاشف وغیرہ گائوں سے افطاری کا سامان لینے اڈا جسوکی شیلر پر پہنچے تو ملزمان نے فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں کاشف گولیاں لگنے سے جاں بحق ہو گیا،این این آئی کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…