ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت: بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد 2 دن میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ واقعے کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔ فوج کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا گزشتہ روز کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھٹنڈا میں ملٹری اسٹیشن کی کینٹین میں فائرنگ سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…