ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ہنزہ کی ڈاکٹر نے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

ہنزہ (این این آئی)ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نازنین امان نے 42 انچ لمبی سنگ والی ہمالین آئبکس کا کامیاب شکار کرکے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کرلیا۔محمکہ وائڈ لائف کے آفسر شبیر رومی نے کامیاب شکار کی تصدیق کرتے ہوے بتایا کی نازنین امان نے گلگت بلتستان کی پہلی وائڈ لائف شکاری خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ ڈاکٹر نازنین نے کامیاب شکار ہنزہ کے علاقے بٹھورہ حسینی میں سطح سمندر سے 3500 میٹر کی بلندی پر کیا جس کیلئے شکاری نے ایک لاکھ 80 ہزار روپے ادا کیے ، نازنین اور ان کی ٹیم کو شکار کرنے کیلئے چار دن لگے۔واضح رہے کہ کنزرویشن ہنٹنگ کے فیس کی 80 فی صد رقم مقامی لوگوں کو ملتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…