ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

دیپیکا پڈوکون کے ایک پرانے انٹرویو کے کلپ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ایک پرانے انٹرویو کے کلپ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے جس میں وہ اپنی ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کے متعلق ایک تبصرہ کرتی ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب دیپیکا سے کنگنا کے سینس آف ہیومر کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو وہ صرف یہ کہتی ہیں ‘شاید تم Funny نہیں ہو۔دیپیکا پڈوکون کے تبصرے کو کنگنا رناوت کے مداحوں نے درست نہیں سمجھا اور وہ ٹویٹر پر دیپیکا کیخلاف غصے کا اظہار کررہے ہیں۔کنگنا کے مداحوں نے دیپیکا پڈوکون پر الزام لگایا ہے کہ ان کا کنگنا رناوت کے متعلق تبصرہ توہین آمیز ہے۔بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو اپنے بے باکی اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے پوری انڈسٹری میں جانا جاتا ہے۔قبل ازیں ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے دیپیکا پڈوکون نے کہا تھا کہ وہ کنگنا رناوت کو اپنا دوست نہیں سمجھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…