جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر اڑان بھرنے کے بعد دن کے اختتام پر سستا ہو گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 81 پیسے کمی ہوئی۔ سستا ہونے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 286 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کمی ہوئی ہے اس طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…