اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو تجویز دی ہے کہ وہ اگلے جمعہ عمران خان کو افطار پر بلوالیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے انہوں نے حامد میر کی اس اطلاع سے اتفاق کیا کہ عمران خان اور شہباز شریف ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔اس دوران صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے کہا کہ اگر وزیراعظم بلائیں تو عمران خان کو افطاری پر ضرور جانا چاہیے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان حنا جیلانی نے کہا کہ اگر عمران خان واقعی ڈائیلاگ چاہتے ہیں تو انہیں وزیراعظم شہباز شریف کے پاس جانا چاہیے۔
شہباز شریف اگلے جمعہ عمران خان کو افطار پر بلوالیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































