ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی پنجاب میں ملٹری اسٹیشن کے اندر فائرنگ، 4 فوجی ہلاک

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

بٹھنڈہ(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بدھ کی صبح پنجاب کے شہر بٹھنڈہ میں بھارتی فوج کے ایک سٹیشن کے اندر فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم چار بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔بھارتی فوج کے جنوبی مغربی کمانڈ کے ہیڈکوارٹرکے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسٹیشن کی کوئیک ری ایکشن ٹیمیں فعال کر دی گئی ہیں۔ علاقے کو محاصرے میں لے کر سیل کر دیا گیا ہے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چار ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے اور مزیدتفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…