جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کونسی جماعت میں شامل ہونے لگی، جانئے

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے لگی ، شاندار کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز نے لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کو مبارکباد دی ۔مسلم لیگ (ن) لاہور کی

کوارڈی نیٹر حنا بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ شکریہ لاہور آپ نے میرا دل جیت لیا۔ جس طرح آپ نے مجھے پیار دیا اور صرف 7دن میں 69ہزار نوجوان مسلم لیگ (ن) کا حصہ بنے، یہ چیز میرے لیے فخر کا باعث ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ انشااللہ یہ رابطہ ہمیشہ برقرار رہے گا۔اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ حنا بٹ ہماری توقعات پر پوری اتری ہو۔مریم نواز نے مزید لکھا کہ اس سلسلے کو مزید جاری رکھیں۔خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ان دنوں سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…