ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے، نیوزی لینڈ کپتان ڈیرل مچل

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیرل مچل نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے۔ڈیرل مچل نے لاہور پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2 روز قبل کوئنز ٹاؤن سے سفر کا آغاز کیا، اب پاکستان پہنچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے کافی پرجوش ہیں، ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو اس سے پہلے کبھی ان کنڈیشنز میں نہیں کھیلے۔ڈیرل مچل نے کہا کہ یہاں نیوزی لینڈ سے کنڈیشنز کافی مختلف ہیں، نوجوان کھلاڑی تجربہ حاصل کریں گے، سری لنکا کے خلاف کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی دکھائی۔کیوی بیٹر نے کہا کہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کافی لمبی ہے، کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…