لاہور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے کانگریس مین ٹڈلیو سے ملاقات کی اور امریکی ایوان کے ڈیموکریٹ رکن سے عمران خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی، ٹڈلیوکانگریس کے با اثرترین ڈیموکریٹک کاکس کے وائس چیئر ہیں۔رکن کانگریس ٹڈلیو نے عمران خان کو یقین دلایا کہ محکمہ خارجہ سے کہا جائے گاکہ وہ پاکستان کے معاملے میں مداخلت کرے اور پاکستان میں مبینہ غیرمنصفانہ اقدامات پر مداخلت کرے۔اس ٹیلی فونک بات چیت میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو درپیش مبینہ خطرات پربات کی گئی۔
عمران خان اور امریکی رکن کانگریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































