جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نیب نے سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ،ماسٹرپلان 2050ء کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارتی کو مراسلہ بھجوا دیا ۔

ذرائع کے مطابق لاہور کے ماسٹرپلان کی غیرقانونی منظوری میں سرکاری خزانے کو 300ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہے ۔نیب کی جانب سے ماسٹر پلان 2050ء کی تحقیقات میں معاونت کے لئے ڈی جی ایل ڈی اے کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے، جس میں گریڈ 18کے افسر کو فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے میں ڈی جی ایل ڈی اے کو کہا گیا ہے کہ ان کا فوکل پرسن نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن سے رابطہ کرے، ڈی جی ایل ڈی اے بے ضابطگیوں کی تحقیقات میں معاونت کریں۔واضح رہے کہ ماسٹر پلان 2050ء لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے لئے بنایا گیا تھا اور اس پر 2020ء میں کام کا آغاز کیا گیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…