اسلام آباد (این این آئی)صوابی کے اہم سیاسی رہنما بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان ترکئی نے خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو نے کا اعلان کیا ۔بلند خان ترکئی کی جانب سے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر بلند خان ترکئی نے آصف زرداری سے کہا کہ آپ نے خیبرپختونخوا کے عوام کو ان کی شناخت دی خیبرپختونخوا کے عوام آپ کا احسان بھول نہیں سکتے۔آصف علی زرداری نے بھی ترکئی خاندان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































