ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی شہر الباحہ میں ژالہ باری، پہاڑوں اور شاہراہوں نے سفید چادر اوڑھ لی

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر الباحہ میں موسم نے اس وقت غیر معمولی صورت حال اختیار کرلی جب بارش کے ساتھ ساتھ اولے بھی پڑنے لگے۔ ژالہ باری اس قدر زیادہ تھی کہ سفید اولوں نے اس کے پہاڑوں اور شاہراہوں کو ڈھانپ لیا۔

گرج چمک کے ساتھ ہونے والی اس ژالہ باری نے متعد سڑکوں کو بند کر دیا اور ٹریفک بھی شدید متاثر ہوگئی۔عرب ٹی وی کے مطابق الباحہ کی میونسپلٹی کی ہنگامی ٹیموں نے گلیوں اور سڑکوں پر پڑنے والے اولوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا۔ الباحہ اور اس کے پہاڑ اور پارکوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔علاقے میں طلبا و طالبات اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے اور محکمہ تعلیم نے ایک دن کے لیے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ موسم خوشگوار اور معتدل سرد ہوگیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد موسم سے لطف انوز ہونے کے لیے گھروں سے باہر بھی نکل آئی۔ نوجوانوں نے برف کے ساتھ اٹھکیلیاں کرنا شروع کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…