بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی ہوائی جہازوں پر آنے والے مسافر اب ٹرانزٹ ویزہ کے ذریعہ عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے سعودی ہوائی جہازوں پر آنے والے مسلمان مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج کی طرف سیٹویٹرپر ایک وضاحتی انفوگرافک شائع کیا گیا ہے۔

اس میں ٹرانزٹ ویزے پرآنے والے مسلمانوں کیلیے مختصر وقت میں عمرہ کرنے کی سہولت کے ساتھ اس کے فوائد بیان کیے گئے ہیں۔ٹرانزٹ ویزے پرآنے والے عمرہ کے مناسک ادا کرسکتے ہیں، مسجد نبوی ﷺکی زیارت کا شرف حاصل کرسکتے ہیں۔ انہیں فوری طور پرٹکٹ خریدتے ہی عمریکا مفت ویزہ جاری کیا جائے گا جو 90 دنوں کے لیے کار آمد ہوگا۔ اقامہ کی مدت کم سے کم چار دن ہوگی اور سعودی عرب کے علاقوں اور شہروں کے درمیان آمد ورفت کی سہولت حاصل ہوگی۔وزارت حج نے مزید کہا کہ یہ ویزا 3 طریقوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ سفری ٹکٹ کی بکنگ، ایئر لائنز اور فلائء ناس کے ذریعے درخواست جمع کرانے سے اور وزارت خارجہ کے قومی ویزا پلیٹ فارم کے ذریعیاور ای میل کے ذریعے ویزا حاصل کیا جا سکتا ہے۔آخر میں وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ ویزا حاصل کرنے کے بعد عمرہ پرمٹ کو “توکلنا” ایپ کے ذریعے بک کرنا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…