بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ 56لاکھ26ہزار930ہوگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد12کروڑ56لاکھ26ہزار930ہو گئی۔الیکشن کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں مردووٹرزکی تعداد6کروڑ78لاکھ93ہزار815ہے

اور ملک میں خواتین ووٹرزکی تعداد 5 کروڑ 77لاکھ 32ہزار575ہے،مرد ووٹرزکی شرح 54فیصد اورخواتین ووٹرزکی شرح 46فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ووٹرزکی تعداد7 کروڑ 15لاکھ65ہزار168ہے اور سندھ میں ووٹرزکی تعداد2کروڑ63کاکھ96ہزار53ہے، خیبرپختونخوامیں ووٹرز کی تعداد2کروڑ14لاکھ 15ہزار490، بلوچستان میں ووٹرزکی تعداد 52لاکھ28ہزار726اور اسلام آبادمیں ووٹرزکی تعداد10لاکھ20ہزار 953ہے۔اعداد وشمار کے مطابق ملک میں18سے 25سال تک ووٹرزکی تعداد2کروڑ31لاکھ21ہزار392ہے،شرح 18فیصد ہے، 26سے 35سال کے ووٹرز کی تعداد3کروڑ 26لاکھ 18ہزار771ہے، شرح26فیصد ہے،36سے 45 سال کے ووٹرز کی تعداد2کروڑ77لاکھ56ہزار 963ہے،شرح 22فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں56سے65سال عمر کے ووٹرز کی تعدادایک کروڑ 18لاکھ99ہزار 9ہے،شرح 9فیصد ہے اور 66سال سے زائد عمر کے ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 21لاکھ 9ہزار122ہے،شرح 10فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…