ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

غیرملکی سرمایہ کاروں نے 8 ماہ کے دوران منافع کی مدمیں سینکڑوں ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کیے

datetime 10  اپریل‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیرملکی سرمایہ کاروں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کے پہلے8 ماہ میں 225.1 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک غیرملکی سرمایہ کاروں نے براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں 188.1 ملین ڈالر اورپورٹ فولیو سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں 36.9 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کئے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے منافع کی مد میں مجموعی طور پر 1.146 ارب ڈالر کا منافع اپنے ممالک منتقل کیاتھا۔گزشتہ مالی سال کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری پرمنافع کی مد میں 1.037 ارب ڈالر اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں 108.6 ملین ڈالر اپنے ممالک منتقل کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…