کولکتہ(این این آئی)بھارتی فلم اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے افغان اسٹار رحمن اللہ گرباز سے اپنی حالیہ فلم ’’ پٹھان‘‘سے متعلق فارسی میں بات چیت کی۔شاہ رخ آئی پی ایل میچز کے دوران اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے گراؤنڈ میں آرہے ہیں، بنگلور سے کامیابی پر انھوں نے ڈریسنگ روم میں جاکر پلیئرز اور کوچز سے گپ شپ بھی لگائی۔اس دوران ان کی افغان کرکٹر گرباز سے پٹھان فلم سے متعلق بات چیت وائرل ہوگئی ہے، افغان اوپنر نے شاہ رخ سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر فلم اسٹار نے انھیں گلے لگالیا تھا۔
شاہ رخ کی افغان کرکٹر گرباز سے ’’فارسی‘‘ میں گپ شپ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































