ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کے اہم ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن 5 ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023 |

ملک کے اہم ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن 5 ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن نے 5 ماہ کیلئے تربت ایئر پورٹ پر رات کے اوقات میں فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کی جانب سے جاری نوٹم میں تمام ایئرلائنز کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ

25 اگست تک تربت ایئرپورٹ پر رات کے اوقات میں فلائٹ آپریشن بند رہے گا۔سی اے اے کے مطابق فیصلہ تربت ایئرپورٹ کے اپ گریڈیشن کام کے باعث کیا گیا ہے، دن کے اوقات میں ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کیلئے کھلا رہے گا۔تربیت ایئرپورٹ رقبے کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے، جو شہر سے 5 کلو میٹرجنوب کی جانب واقع ہے۔تربت ایئرپورٹ سے 1970 میں فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوا تھا، مقامی حکومت اور سی اے اے نے 2009 میں بین الاقوامی معیار کو یقینی بنانے کیلئے ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کی تھی، جس میں نیا لائونج اور کنٹرول ٹاور شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…