بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت کا سپریم جوڈیشل کونسل، توہین عدالت قانون میں تبدیلی کافیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا سپریم جوڈیشل کونسل، توہین عدالت قانون میں تبدیلی کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے پارلیمان کی بالادستی کا بیانیہ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف حکومت سپریم جوڈیشل کونسل اور توہین عدالت قانون میں

تبدیلی کی تجویز پر غور کر رہی ہے، روزنامہ جنگ میں عاصم جاوید کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں میں عدالتی نظام کی تبدیلیوں پر اتفاق پایا گیاہے، مشاورت کے بعد توہین عدالت کے قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا ہے کسی بھی جج کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی اور تحقیقاتی رپورٹ کو پارلیمان میں پیش کیا جانا ضروری ہو گا توقع ظاہر کی جا رہی ہے اس حوالے سے آئندہ چند روز میں اہم پیشرفت ہو گی، ذرائع کے مطابق حکومتی اتحاد کے تمام بڑے سیاسی کھلاڑیوں اور پی ڈی ایم میں شامل دیگر قیادت کی مشاورت کے بعد وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…