کرائسٹ چرچ(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پاکستان آنے کیلئے کرائسٹ چرچ سے روانہ ہو گیا۔نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 14 اپریل کو لاہور سے ہو گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز بھی ہو گی،ان سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیتی ہے۔
پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم اپنے ملک سے روانہ ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































