بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عدلیہ مخالف قرار داد کی واپسی کیلئے وزیراعظم، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط، توہین عدالت کارروائی کا عندیہ

datetime 8  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) عدلیہ مخالف منظور کردہ قرار داد کی واپسی کے لئے وزیراعظم اور سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ۔خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے چیئرمین اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن عمل درآمد کیس میں 90روز میں انتخابات کرانے کا حکم دیا۔وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد منظور کی، آئین پاکستان کیتحت تمام ادارے سپریم کورٹ کے حکم کے پابند ہیں، آئین میں سپرہم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کا قانونی طریقہ کار موجود ہے۔وفاقی کابینہ نے عدلیہ مخالف قرار داد منظور کر کے غیر آئینی طریقہ اپنایا، وفاقی کابینہ کا اقدام آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت واضع طور پر توہین عدالت ہے۔اگر وفاقی کابینہ نے منظور کردہ قرار داد واپس نہ لی تو توہین عدالت کی کاروائی کے لئے عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…