بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا زیرِ سمندر خطرناک جوہری ڈرون کا تجربہ

datetime 8  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے نیچے جوہری صلاحیت کے حامل ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا نے شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ شمالی کوریا کے جوہری صلاحیت سے لیس ڈرون کے ذریعے نیوی کے جہازوں اور بندرگاہوں کو تباہ کیا جا سکے گا۔شمالی کوریا کی جانب سے زیر آب کیے گئے تجربے میں ڈرون نے 71 گھنٹے میں ایک ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر کے ہدف کا نشانہ بنایا۔ شمالی کوریا نے زیر آب استعمال ہونے والے ڈرون کو سونامی کا نام دیا ہے۔شمالی کوریا عالمی مخالفت اور پابندیوں کے باوجود مسلسل میزائل تجربات کررہا ہے۔ خطے میں ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکا کی جنگی مشقوں کے تناظر میں حالیہ دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے تجربات میں تیزی آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…