نارنگ منڈی(این این آئی)نارنگ منڈی سے مسلم لیگ (ق)کی اہم وکٹ گر گئی، سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب افتخار احمد بٹر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔مسلم لیگ (ق)کے رہنما افتخار احمد بٹر کچھ عرصہ سے تحریک انصاف کے لیڈران سے رابطے میں تھے، انہوں نے اپنی شمولیت کا باقاعدہ اعلان پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے افتحار حامد بٹر نے کہا کہ عمران خان کی شخصیت سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہوا، افتخار بٹر مسلم لیگ (ق)کے متحرک کارکنوں میں سے تھے، وہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 135 سے مسلم لیگ کے امیدوار بھی تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































