لاہور( این این آئی)گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں بلا جواز 20روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اضافے سے ایل پی جی کی قیمت 300 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ گھریلوسلنڈر کی قیمت میں240 روپے اضافہ ہو گیا ۔عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 2702کی بجائے بلیک میں 3600 میں فروخت جاری ہے۔انہوںنے بتایا کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت بلیک میں13500پر پہنچ گئی ہے ۔ا نہوںنے کہا کہ گیس مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کر رہے ہیں ۔پہاڑی ،دور داراز علاقوں اور دیہاتوں میں گیس 320 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے ۔گلگت ،بلتستان میںقیمت350 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ایسوسی ایشن کے تمام اضلاع کے صدور اپنے اپنے ضلع میںڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج کریں ۔
گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں بلا جواز فی کلو یکدم بڑا اضافہ کر دیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، سٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا
-
اسلام آباد، 4 ارب 20 کروڑ کی مالیت سے ریکارڈ مدت میں بننے والی سڑک ...
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی ...
-
یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
-
غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم ہورہی ہے، 4 عرب ممالک غزہ کا انتظام سنبھالیں ...
-
قومی اسمبلی کااجلاس،فنانس بل 2025شق پانچ کثرت رائےسےمنظور،سولر سستا ہو گیا
-
جی ڈی پی کے لحاظ سے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری
-
اسرائیلی آرمی چیف نے جنگ کے دوران ایران میں خفیہ کارروائیوں سے متعلق بڑا ...
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت ...
-
لاہور،ہسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار
-
بھارتی میڈیا کا ہانیہ عامر کی دولت اور کمائی سے متعلق حیران کردینے والا دعوی
-
جان لیوا ہارٹ اٹیک اور فالج سمیت امراض قلب سے بچنا بہت آسان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، سٹیٹ بینک نے بیان جاری کردیا
-
اسلام آباد، 4 ارب 20 کروڑ کی مالیت سے ریکارڈ مدت میں بننے والی سڑک دھنس گئی
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر سیاسی و نجی زندگیوں پر اپنی چونکا دینے و...
-
یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان
-
غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم ہورہی ہے، 4 عرب ممالک غزہ کا انتظام سنبھالیں گے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
-
قومی اسمبلی کااجلاس،فنانس بل 2025شق پانچ کثرت رائےسےمنظور،سولر سستا ہو گیا
-
جی ڈی پی کے لحاظ سے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری
-
اسرائیلی آرمی چیف نے جنگ کے دوران ایران میں خفیہ کارروائیوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا
-
بلیک لسٹ کے خدشات، مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش بھی نہیں ،دلجیت دوسانجھ
-
لاہور،ہسپتال میں دو افراد غیر ملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار
-
بھارتی میڈیا کا ہانیہ عامر کی دولت اور کمائی سے متعلق حیران کردینے والا دعوی
-
جان لیوا ہارٹ اٹیک اور فالج سمیت امراض قلب سے بچنا بہت آسان
-
پاکستان سکھ میرج ایکٹ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
-
سردار جی 3 بھارت میں ریلیز نہ ہونے سے نقصان ہوگا: دلجیت دوسانجھ