بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹوئٹر نے تمام اکائونٹس کو ان فالو کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی )سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے اکائونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں اب ٹوئٹر ویریفائیڈ کے نام سے بنے اکائونٹ نے تمام اکائونٹس کو ان فالو کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق Twitter Verified اکائونٹ پر فالوونگ اب زیرو پر پہنچ گئی ہے جو کہ اس سے قبل تقریبا 420،000 تصدیق شدہ اکانٹس کو فالو کیے ہوئے تھا۔ بلیو سبسکرپشن کے لیے ادائیگی نہ کرنے والے اکانٹس کو ٹوئٹر کی جانب سے یکم اپریل سے بلیو ٹِک ہٹانے کا انتباہ کیا گیا تھا۔ ٹوئٹر پر سب سے پہلے 2009 میں تصدیق شدہ اکائونٹس کے لیے بلیو ٹِک متعارف کرایا گیا تھا تاکہ صارفین کو مشہور شخصیات، سیاستدان، کمپنیاں، برانڈز، خبر رساں اداروں اور عوامی مفاد کے اصل اکانٹس کو پہچاننے میں مدد ملے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…