ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی انتخابات،بیوروکریسی نے تیاریاں شروع کردیں

datetime 7  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پنجاب کی بیورو کریسی نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ بیوروکریسی کی جانب سے گزشتہ انتخابات کے اخراجات اورانتظامات کاجائزہ لیا جارہا ہے اور گزشتہ عام انتخابات کی طرزپرہی نیاپلان ترتیب دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ انتخابات کرانانہ کراناحکومتی صوابدیدہے۔ چیف سیکرٹری نے افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اپنی تیاریاں پوری رکھنی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…