ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی مچھیرے کے بیٹے نے ورلڈ اسکالر کپ میں 7 میڈلز جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیماڑی سے تعلق رکھنے 14 سالہ امیر حمزہ پنجری نے بڑا اعزاز اپنے نام کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا، امیر حمزہ کے والد مچھلی کا کام کرتے ہیں، جس نے ورلڈ اسکالر کپ میں 7 انٹرنیشنل میڈل اپنے نام کرکے ملک کا نام روشن کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق امیر حمزہ نے ورلڈ اسکالر کپ میں تحریری اور تقریری مقابلے میں 4 سونے اور 3 چاندی کے تمغے جیتے۔ اس مقابلے کا انعقاد آذربائیجان میں ہوا تھا اوریہ ایک انٹرنیشنل تعلیمی ٹیم پروگرام ہے جس میں ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں بچے حصہ لیتے ہیں۔امیر حمزہ کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی اپنے والدین اور محنت کے باعث ملی، میں اکیلا سفر کیلئے تیار نہیں تھا مگر میرے والد نے مجھے اس کے لئے راضی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…