اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادی جے یو آئی اپنی ہی حکومت پر برہم ہوگئی ،مہنگائی کے خلاف جے یو آئی کا توجہ دلاونوٹس قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ۔ رکن جے یو آئی عالیہ کامران نے کہاکہ حکومت اور اس کے ادارے مہنگائی کنٹرول کرنے میں بڑی حد تک ناکام ہوگئے ہیں ،حکومت نے جواب دے دیا کہ مہنگائی صوبائی حکومتوں کا معاملہ ہے ،صوبائی حکومتوں میں تو وفاقی حکومت کچھ نہیں کرسکتی تو اسلام آباد میں ہی مہنگائی کنٹرول کرکے دکھا دے ۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباس یے کہاکہ جہاں ناجائز منافع خوری ہورہی ہے نشاندہی کریں ایکشن کریں گے ،وزیر اعظم شہبازشریف سستا آٹا تقسیم کروارہے ہیں ،حکومت کا مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہوجانا غلط تاثر ہے ۔
حکومتی اتحادی جے یو آئی اپنی ہی حکومت پر برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































