ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری نے پنجاب کا انتخابی محاذ کس کے حوالے کردیا؟

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پنجاب کا انتخابی محاذ اپنی بہن فریال تالپور کے حوالے کردیا۔فریال تالپور نے پنجاب میں مسلسل دوسرے روز انتخابی سرگرمیاں جاری رکھیں۔بتایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے نام فریال تالپور فائنل کریں گی۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بہتر انتخابی کارکردگی فریال تالپور کی پنجاب میں آمد کی وجہ بنی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…