ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیا کے 50 بہترین ریسٹورنٹس کی فہرست جاری، انڈیا کے 3، پاکستان کا ایک بھی ہوٹل شامل نہیں

datetime 2  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تھائی لینڈ کا دارلخلافہ بنکاک سٹریٹ فوڈ کے حوالے سے مشہور ہے اور دنیا کی سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ کی حیثیت حاصل ہے جس ہزاروں سیاحوں کو اپنے طرف کھینچ لاتا ہے ۔2023کے لیے ایشیا کے بہترین ریستوران کی فہرست مرتب کی گئی جس کے مطابق بنکاک کے قلب میں واقع ایک ریسٹورنٹ ” لی ڈو ” فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔ اس کے علاوہ بنکاک کے آٹھ دیگر ریسٹورنٹ بھی ٹاپ 50 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ جاپان کے 10 جب کہ انڈیا کے تین ریسٹورنٹس اس فہرست میں شامل ہیں جب کہ پاکستان کا کوئی ہوٹل اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…